واٹس ایپ / کال کے لیے اس نمبر کو استعمال کریں 03004505466 | 03114441614

مصنف: حضرت سید علی بن عثمان حجویریؒ المعروف داتا گنج بخشؒ

ہم مخلوق کی نظروں میں اچھا نظر آنے کے لیے جس قدر اپنے چہرہ اور لباس کے لیے محنت کرتے ہیں کیا ہم اپنے خالق کی بارہ گاہ میں اچھا نطر آنے کے لیے اپنے دل کو پاک و صاف رکھنے کے لیے بھی اس قدر کاوش کرتے ہیں۔ اگر ہم ایسا چاہتے ہیں تو اس کے لیے حضرت سید علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب “کشف المحجوب” بہترین گائیڈ ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے آپ اپنے دل کو ہر قسم کی معاشرتی بیماریوں: حسد، کینہ، بغض، نفرت، کدورت اور دیگر نفسانی خواہشات سے پاک و صاف کر کے ایمان کو تازہ اور مضبوط کر سکتے ہیں۔
نام کتاب: کشف المحجوب
ؒمصنف: حضرت سید علی بن عثمان حجویریؒ المعروف داتا گنج بخش
صفحات: 416 (بڑا سائیز)۔

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close

Cart

No products in the cart.